Advertisement

مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،شہریوں میں خوف وہراس

ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت4.1 ریکارڈ کی گئی،جس کی زیر زمین گہرائی 218کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن تھا،زلزلہ پیما مرکز

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 12th 2025, 4:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،شہریوں میں خوف وہراس

سوات: صوبہ خیبر پختونخو اکے شہر سوات ،مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلے کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں اور دوکانوں سے باہر نکل آئیں۔

زلزلہ پیما مرکزکے مطابق ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت4.1 ریکارڈ کی گئی،جس کی زیر زمین گہرائی 218کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن تھا۔

دوسری جانب ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ابھی تک زلزلے سے کسی بھی قسم کے جانی ومالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیںہوئیں۔

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی