Advertisement
علاقائی

سندھ حکومت نے صوبے میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی

دفعہ 144 کے تحت صوبے میں 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہو گی، جب کہ اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جا ئے گی،نوٹیفکیشن

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Oct 12th 2025, 7:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ حکومت نے صوبے میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی

کراچی: صوبائی حکومت نے  سندھ میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔

اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کے لیے صوبے میں جلسے جلوسوں، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی ہو گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت صوبے میں 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہو گی، جب کہ اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جا ئے گی۔

سندھ میں دفعہ 144 کا نفاذ آئی جی سندھ کی درخواست پر کیا گیا اور یہ اقدام امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 days ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک