Advertisement
پاکستان

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا خط، پاکستان بار کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کے خط کے تناظر میں پاکستان بار کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 14th 2021, 9:13 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اسلام ہائیکورٹ پر حملے کے معاملے پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے  بار کونسل کو خط لکھا، چیف جسٹس اطہر من اللہ کے خط کے تناظر میں پاکستان بار کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔پاکستان بار کونسل ایگزیکٹو کمیٹی کی ہنگامی میٹنگ پندرہ فروری کو طلب کی گئی ہے۔ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس پیر دن ساڈھے گیارہ بجے اسلام آباد آفس میں ہو گا۔

پاکستان بار کونسل کا کہنا ہے کہ  اجلاس میں اسلام آباد ڈسٹرکٹ کچہری میں وکلا چیمبر گرانے کا معاملہ زیر بحث آئے گا ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطہ میں بدقسمتی سے پیش آنے والا تشدد کا واقعہ بھی زیر بحث آئے گا ، اس حوالے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل کو لکھے گئے خط پر بھی بحث ہو گی۔

واضح رہے کہ  ضلع کچہری میں تعمیر اپنے غیر قانونی چیمبرز گرانے پر وکلاء نے احتجاج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں توڑ پھوڑ کی تھی۔جس کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کو تاحکم ثانی بند کردیا تھا۔

Advertisement
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
Advertisement