ڈسکہ:مسلم لیگ (ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری ڈسکہ میں جلسے کے سٹیج سے گر گئی،عظمی بخاری کو چوٹیں بھی آئیں ہیں۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 14th 2021, 9:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق این اے 75 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کا معرکہ 19 فروری کو سجے گا،جس میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کے ارکان انتخابی مہم میں آمنے سامنے ہیں، ضمنی انتخاب کے لیے انتخابی مہم کے سلسلہ میں مسلم لیگ ن نے بھی میدان سرگرم کر رکھا ہے اسی سلسلہ میں آج بھی ڈسکہ میں جلسے کا اہتمام کیا گیا تھا تاہم ڈسکہ میں جلسے کا سٹیج گر گیا اور مسلم لیگ (ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری سٹیج سے گرنے کے باعث زخمی ہوئی ہیں،عظمی بخاری کو چوٹیں بھی آئیں ہیں اور عظمی بخاری کو ڈسکہ میں نجی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





