ٹرمپ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ "ہم خطے میں دیرپا امن و استحکام کے خواہاں ہیں اور غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے مل کر کام کریں گے

.jpg&w=3840&q=75)
غزہ میں جنگ بندی کے لیے اہم پیشرفت، مصر، ترکیہ، قطر اور امریکا نے غزہ امن معاہدے پر باقاعدہ دستخط کر دیے۔ معاہدے کا مقصد علاقے میں جنگ بندی، انسانی امداد کی فراہمی، اور دیرپا امن کو ممکن بنانا ہے۔
معاہدے پر دستخط کی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسے "تاریخی دن" قرار دیتے ہوئے کہا کہ"غزہ امن معاہدہ مشرق وسطیٰ میں امن کی جانب ایک بڑا قدم ہے، اور یہ دوست ممالک کے تعاون سے ممکن ہو سکا ہے۔"
انہوں نے کہا کہ "ایسے کامیاب دن پہلے کبھی دیکھنے کو نہیں ملے۔ اس عمل میں مصر نے کلیدی کردار ادا کیا۔"
ٹرمپ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ "ہم خطے میں دیرپا امن و استحکام کے خواہاں ہیں اور غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے مل کر کام کریں گے۔"

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل






