اسلام آباد: اوگرا نے سمری میں پٹرول 16روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز دے دی، 16 فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق 16 فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہےعالمی مارکیٹ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5روپے 50پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ڈیزل کی قیمت میں5روپے 75 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ، اوگرانے سمری 30روپے فی لیٹر لیوی پر تیار کی ہے۔اوگرا سمری میں پٹرول 16روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز ہے،اوگرا سمری میں ڈیزل 14روپے 75پیسے تک مہنگا کرنے کی تجویز دی ہے۔
جی این این کے مطابق اس وقت پٹرول پر پٹرولیم لیوی 21روپے چار پیسے ہےجبکہ ڈیزل پر موجودہ پٹرولیم لیوی 22روپے گیارہ پیسے فی لیٹر ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے کرے گی۔
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 18 minutes ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- a day ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 13 minutes ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 21 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 19 hours ago









