انجینئرڈاکٹر رانا عبدالجبارقائداعظم تھرمل پاورلمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹوآفیسر مقرر
اس سے قبل وہ بطور ایم ڈی این ٹی ڈی سی، سی ای او فیسکو اور آئیسکواپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں،ان کا شمارپاکستان میں پاورسیکٹرکے بہترین ماہرین میں ہوتاہے


لاہور: انجینئرڈاکٹر رانا عبدالجبا قائداعظم تھرمل پاورلمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹوآفیسر(سی ای او) مقرر ہو گئے ہیں۔
اس حوالے سے پنجاب حکومت کی جانب سے ان کی تقرری کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
پنجاب حکومت نے قائداعظم تھرمل پاور لمیٹڈ میں چیف ایگزیکٹوکی تقرری کیلئے ماہرین سے درخواستیں طلب کی تھیں، جس کے بعد سخت سلیکشن پراسیس کے بعد رانا عبدالجبار کو موزوں ترین امیدوارقراردیاگیا
خیال رہے کہ ڈاکٹرراناعبدالجبارپاورسیکٹرمیں 33سال سے مختلف شعبوں میں وسیع تجربہ کے حامل ہیں۔اس سے قبل وہ بطور ایم ڈی این ٹی ڈی سی، سی ای او فیسکو اور آئیسکواپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔
جبکہ نیشنل گرڈ کمپنی سے انہوں نے بطور جنرل مینجر ایچ وی ڈی سی این جی سی اپنے عہدے سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے،ڈاکٹر رانا عبدالجبار کا شمارپاکستان میں پاورسیکٹرکے بہترین ماہرین میں ہوتاہے۔
دوسری جانب نئی تقرری پر ایم ڈی این جی سی انجینئرشاہد نذیر اورڈی ایم ڈی رشید اے بھٹوسمیت دیگر افسران کی جانب سے نیک تمناؤں کااظہار کیا گیا۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 31 منٹ قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل


