ڈکی بھائی کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر ضلع کچہری میں مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا

شائع شدہ 10 months ago پر Nov 17th 2025, 3:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:جوا ایپ کیس میں معروف یوٹیوبرسعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ڈکی بھائی کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر ضلع کچہری میں مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
دوران سماعت عدالت نے ایف آئی اے کو ڈکی بھائی کا چالان جلد پیش کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے ان کے جوڈیشل ریمانڈمیں چودہ روزکی توسیع کردی۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



