Advertisement
پاکستان

امتحانی مرکز کے عملے کی بے حسی،10منٹ لیٹ ہونے پر طالبعلم کو امتحان میں بیٹھنے سے روک دیا

لاہور: پنجاب یونیورسٹی امتحانی مرکزکے عملے نے بےحسی کی انتہا کردی۔10 منٹ لیٹ ہونے پرتھرڈ ایئر کےطالبعلم کوامتحان میں بیٹھنے سے روک دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر فروری 14 2021، 9:06 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پنجاب یونیورسٹی  امتحانی  مرکزکے عملے کی  بےحسی،10 منٹ لیٹ ہونے پرتھرڈ ایئر کے  طالب علم کوامتحان میں بیٹھنے نہ دیا گیا۔طالبعلم نےگارڈ کےپاوں پکڑے منتیں بھی کیں مگر عملے کورحم نہ آیا۔طالب علم پیپر ختم ہونے تک منت سماجت کرتا رہا،فوٹیج سامنے آگئی۔

عملے اور گارڈز کی جانب سے بچے کو گالیاں بھی  دیں گئیں، طالب علم کےوالدین اور وہاں موجود لوگوں کے کہنے پر  بھی  عملے کو رحم نہ آیا۔تھرڈ ایئر پارٹ ون کا آج مطالعہ پاکستان کا پرچہ تھا۔

ترجمان پنجاب یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ   ایسوسی ایٹ ڈگری میں مطالعہ پاکستان کے امتحان میں امیدوار 55 منٹ تاخیر سے پہنچا، مطالعہ پاکستان کے امتحان کا کل دورانیہ ڈیڑھ گھنٹہ تھا،امیدوار کے امتحانی مرکز پہنچنے سے قبل 40سے زائد امیدوار پرچہ دے کر جا چکے تھے، ایک بھی امیدوار پرچہ دے کر امتحانی مرکز چھوڑ دے تو وہ سوالنامہ ساتھ لے جاتا ہے،کوئی بھی امیدوار امتحانی مرکز چھوڑ دے تو کسی اور امیدوار کو داخلے کی اجازت نہیں ہے۔

ترجمان پنجاب یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ  امیدوار کے 30منٹ تاخیر سے پہنچنے میں کوئی صداقت نہیں ہے،گارڈز نے تاخیر سے آنے والے مقررہ وقت کے بعد مزید تاخیر سے آنے پر امیدوار کو روکا،متعلقہ امیدوار کو مقررہ وقت سے زیادہ تاخیر سے آنے پر قانون کے مطابق روکاگیا۔

Advertisement
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی، احتجاج، جلسے اور جلوس پرپابندی عائد

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی، احتجاج، جلسے اور جلوس پرپابندی عائد

  • 6 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ کے 4 ججز کا چیف جسٹس کو خط، جوڈیشل کمیشن اجلاس مؤخر کرنے کا مطالبہ

سپریم کورٹ کے 4 ججز کا چیف جسٹس کو خط، جوڈیشل کمیشن اجلاس مؤخر کرنے کا مطالبہ

  • 8 گھنٹے قبل
حماس کے القسام بریگیڈز کے نائب سربراہ مروان عیسیٰ کی شہادت کے ایک سال بعد تدفین

حماس کے القسام بریگیڈز کے نائب سربراہ مروان عیسیٰ کی شہادت کے ایک سال بعد تدفین

  • 7 گھنٹے قبل
چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی آفیشل کٹ کی رونمائی کر دی گئی

چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی آفیشل کٹ کی رونمائی کر دی گئی

  • 6 گھنٹے قبل
محکمہ موسمیات نےملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات نےملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کی نوید سنا دی

  • 6 گھنٹے قبل
آرمی چیف سیدعاصم منیر سے مالدیپ کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات

آرمی چیف سیدعاصم منیر سے مالدیپ کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات

  • 9 گھنٹے قبل
کراچی میں ڈمپر سے بڑھتے حادثات ، گورنر سندھ کا چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط

کراچی میں ڈمپر سے بڑھتے حادثات ، گورنر سندھ کا چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط

  • 9 گھنٹے قبل
نوشہرہ : قبرستان میں نوزائیدہ بچی زندہ دفنانے کی کوشش ناکام

نوشہرہ : قبرستان میں نوزائیدہ بچی زندہ دفنانے کی کوشش ناکام

  • 9 گھنٹے قبل
اردو ادب کے ممتاز شاعراور ادیب صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کی  47 ویں برسی آج منائی گئی

اردو ادب کے ممتاز شاعراور ادیب صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کی  47 ویں برسی آج منائی گئی

  • 9 گھنٹے قبل
شمالی وزیرستان :سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، برقع پہن کر فرار ہونے والے تین خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان :سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، برقع پہن کر فرار ہونے والے تین خوارج ہلاک

  • 10 گھنٹے قبل
ہمارا انتشار اور ٹکراؤ کا کوئی ارادہ نہیں، کل کا جلسہ صرف صوابی میں ہو گا،سلمان اکرم راجہ

ہمارا انتشار اور ٹکراؤ کا کوئی ارادہ نہیں، کل کا جلسہ صرف صوابی میں ہو گا،سلمان اکرم راجہ

  • 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف نےنوتعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نےنوتعمیر شدہ قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement