لڑکی کی انگریزی لہجے میں اردو بولنے کی ویڈیو، سوشل میڈیا پر میمز بنانے کا سلسلہ جاری
اسلام آباد: لڑکی کی انگریزی لہجے میں اردو بولنے کی ویڈیو، سوشل میڈیا پر میمز بنانے کا سلسلہ جاری ہے، پارٹی ہور رہی ہے ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

لڑکی کا انگریزی لہجے میں اردو بولنا سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی لوگوں نے اس کے بناوٹی انداز پر ویڈیو بنا بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا شروع کر دیں،یہاں تک کہ فنکار بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں رہے۔
اداکارہ صبا قمر نے بھی مزاحیہ انداز اختیار کرتے ہوئے بنائی گئی میم اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر شیئر کی، گلوکار فلک شبیر نے بھی سارہ خان کے ساتھ ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ میں ہوں یہ سارہ ہے اور یہ ہمارا پھول ہے اور ہماری پارٹی نہیں ہوری۔اداکار اعجاز اسلم نے اس ویڈیو پر دو مزاحیہ ویڈیوز بنائیں، ایک ویڈیو گاڑی میں بنائی گئی جس میں وہ کووں کی پارٹی کا ذکر کر رہے ہیں،جبکہ دوسری ویڈیو ڈرامہ سیریل نند کی ٹیم کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پر بنائی۔
لڑکی کی انگریزی لہجے میں اردو بولنے کی ویڈیو۔ ۔ ۔
— GNN (@gnnhdofficial) February 13, 2021
سوشل میڈیا پر میمز بنانے کا سلسلہ جاری #GNN #GNNUpdates pic.twitter.com/AgTtRTvZIJ
طنزیہ ویڈیو بنانے والوں میں بھائی بھی حاضر ہے، علی ظفر نے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ خوبصورت گراؤنڈ میں اپنے دوستوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے ہیں، ان کے مداحوں کو یہ ویڈیو بہت پسند آئی ہے۔
لڑکی کی انگریزی لہجے میں اردو بولنے کی ویڈیو، سوشل میڈیا پر میمز بنانے کا سلسلہ جاری ہے، پارٹی ہور رہی ہے ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
Kitni sardi horahi hai #pawrihorihai #sardihorihai #houston #ezoptical #htx #optical #houstonoptical pic.twitter.com/JuopbiOIMC
— EZ Optical (@ezoptical) February 13, 2021
#pawrihorihai ? @LaraibShahzadi1 pic.twitter.com/estUGUMRRX
— Jalpari (@Jalpari16469478) February 13, 2021
#pawrihorihai pic.twitter.com/64R0MBkQcS
— Shahzaib Ali (@Shahzai10098882) February 13, 2021

ایف سی ہیڈ کوارٹرز خودکش دھماکا: تینوں حملہ آوروں کے افغان شہری ہونے کی تصدیق ہو گئی
- 21 گھنٹے قبل

پشاور:وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا این ایف سی ایوارڈ کی میٹنگ میں شرکت کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل

منشیات کی سمگلنگ پختونخوا حکومت کی زیرنگرانی ہوتی ہے جس کا پیسہ دہشتگردی میں استعمال ہوتا ہے،عطا تارڑ
- 19 گھنٹے قبل

چیف آف ڈیفنس فورسز کی تقرری کا نوٹیفکیشن مقررہ وقت پر جاری کر دیا جائے گا،وزیر دفاع
- 17 گھنٹے قبل

27 ویں آئینی ترمیم پر انسانی حقوق کمشنر کا بیان زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا، دفتر خارجہ کا ردعمل
- 20 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی تجویز زیر غور
- 17 گھنٹے قبل

کُرم:دہشتگردوںکا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ، جوابی کارروائی میں 4 خارجی جہنم واصل،دو اہلکار شہید
- 14 گھنٹے قبل
سٹڈنی: دوران پروازدو طیارے آپس میں ٹکرا گئے،پائلٹ جاں بحق
- 19 گھنٹے قبل

آئی سی آر سی اور میڈیا ان لیمیٹڈ کے اشتراک سے صحافیوں کے لیے دو روزہ 'ہیومینیٹیرین رپورٹنگ' ورکشاپ کا انعقاد
- 2 دن قبل

اسحاق ڈار سے مصری ہم منصب کی ملاقات، دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 21 گھنٹے قبل

گلوکار ساحر علی بگا کا گانا ’’مستانی‘‘ مقبول ہو گیا
- 20 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
الیکشن کمیشن نے ہری پور ضمنی انتخابات کو متنازع بنانے کے الزامات کوبے بنیاد قرار دے دیا
- 20 گھنٹے قبل












