’’فجر‘‘ فلم فیسٹیول دنیا کے بہترین فلم میکرز ، اداکاروں ، پروڈیوسرز اور مصنفین کو اپنا فن پیش کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے

شائع شدہ 10 months ago پر Nov 28th 2025, 6:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تہران: ایران کے تاریخی شہر شیراز میں 43 واں فجر انٹرنیشنل فلم فیئر کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔26 نومبر سے جاری رہنے والا فجر فلم فیسٹیول 2 دسمبر 2025 تک جاری رہے گا-
پہلی بار فجر فلم فیسٹیول پاکستان کی بھر پور نمائندگی ہورہی ہے۔تین پاکستانی فلمیں سکرین کی جا رہی ہیں۔پاکستان کے سینیئر فلم میکرز اور اداکاروں شرکت کررہے ہیں۔
وفاقی وزیر ثقافت اورنگزیب کھچی کی فیسٹیول میں خصوصی شرکت کریں گے۔
فجر فلم فیسٹیول دنیا کے بہترین فلم میکرز ، اداکاروں ، پروڈیوسرز اور مصنفین کو اپنا فن پیش کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





