Advertisement
پاکستان

یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ الیکشن جیتنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:ظفر ہلالی

لاہور: سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا ہےکہ یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ الیکشن جیتنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 14th 2021, 3:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام"ویو پوائنٹ"میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا تھا کہ میں کہتاہوں کہ اگر یوسف رضاگیلانی سینیٹ الیکشن جیتے گئے تو اگلے ہی روز تحریک عدم اعتماد آ جائےگی اور وہ کامیاب بھی ہو گی لیکن ایسا ہو نہیں سکتا،یاد ہو تو کچھ عرصہ قبل پی ڈی ایم والوں کے پاس سینیٹ میں  سنجرانی کی دفعہ سیکرٹ بیلٹ میں  اکثریت تھی لیکن پھر بھی ہار گئے تھے اس لیے اگر وہ وہاں ہار گئے تو اوپن بیلٹ میں کیسے ہار سکتے ہیں؟

سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا مزید کہنا تھا کہ اس لیے یہ سوال ہی  نہیں پیدا ہوتا کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن  جیت سکتے ہیں،گیلانی کو زرداری نے  قائداعظم کی سپورٹ سے صرف نامزد کیا ہے اور زرداری صاحب کو امید ہے کہ قائداعظم کی مدد سے اگر 20 کے فرق کو 10 کردیں تو پھر بھی ان کے لیے ایک قسم کی فتح ہے اور مزے کی بات ہے آج کل قائداعظم کے ساتھ دبئی میں اپارٹمنٹس بھی سستے ہو گئے ہیں۔

Advertisement
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 20 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 days ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 16 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 days ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 15 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • a day ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 15 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 18 hours ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 13 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 16 hours ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 18 hours ago
Advertisement