اسلام آباد: کورونا وائرس سے چوبیس گھنٹوں میں 31افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔1404 نئے کیسز رپورٹبھی رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک میں فعال کیسز کی تعداد 25635 تک جاپہنچی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید31 افراد چل بسے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد12 ہزار307ہوگئی ہے۔جبکہ گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکے 1404 نئےکیسزبھی سامنےآگئے، جس کے بعد ملک میں اب تک کورونا کیسز کی کل تعدا د 5 لاکھ 63 ہزار 29 ہوگئی۔
اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 2 لاکھ 53 ہزار 511، ہے جبکہ پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 63 ہزار 833 تک پہنچ گئی ؕ، خیبرپختونخوا 69 ہزار 778، بلوچستان میں 18 ہزار 929 کیس ، اسلام آباد 42 ہزار 590، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 940اورآزاد کشمیر میں 9 ہزار 448 کیسز رپورٹ ہو چکے ہے۔
این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 25ہزار 87ہوگئی۔ جبکہ فعال کیسز کی تعداد 25ہزار 635 گذشتہ 24 گھنٹوں میں 34 ہزار 775افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جبکہ اب تک کُل 83 لاکھ 25 ہزار 543ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 17 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 14 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 15 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 17 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 15 گھنٹے قبل





