Advertisement
علاقائی

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے شہدا کے ورثا کی امدادی رقم 50 لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ کردی

خیبر پختونخوا حکومت شہدا کے اہل خانہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، شہداء ہمارا فخر ہیں، حکومت ان کے ورثا کا خیال رکھےگی،سہیل آفریدی

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Dec 16th 2025, 3:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے شہدا کے ورثا کی امدادی رقم 50 لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ کردی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے شہداء کے ورثا کیلئے امدادی رقم 50 لاکھ روپے بڑھا کر ایک کروڑ کرنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے پاک بھارت جنگ کے دوران شہید ہونے والے فورسز اہلکاروں کے ورثا نے ملاقات کی۔

ملاقات میں وزیراعلیٰ نے شہدا کے ورثا کے لیے امدادی رقم 50 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ جبکہ زخمی اہلکاروں کے لیے امدادی رقم 10 سے بڑھا کر 25 لاکھ روپے کرنے کا اعلان کیا۔

اس موقع پر سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت شہدا کے اہل خانہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، شہداء ہمارا فخر ہیں، حکومت ان کے ورثا کا خیال رکھےگی۔ خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیاں ملک و قوم کی سلامتی کی ضمانت ہیں۔

Advertisement
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 14 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 14 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement