Advertisement

پاکستان اور جنوبی افریقہ مابین فیصلہ کن میچ آج ہوگا

لاہور: پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا، ٹیسٹ سیریز کے بعد قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی فتح کے لیے پرُ امید ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 15th 2021, 1:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے گزشتہ روز پاکستان کے خلاف دوسرا ٹی ٹو ئنٹی میچ جیت کر سیریز میں کم بیک کیا اور سیزیز 1-1 سے برابر ہوگئی ۔ تاہم دونو ں ٹیموں کے مابین آخری اور فیصلہ کن معرکہ آج کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں سیریز میں فتح کے لیے پر عزم ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ تیسرے میچ میں اچھا پرفارم کر کے کم بیک کریں گے۔دوسرے ٹی 20 میں جنوبی افریقا سے 6 وکٹ سے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ہماری ٹیم پہلا میچ اچھا کھیلی۔

دوسری جانب اعداد و شمار کے مطابق ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف پلڑا بھاری ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 16 میچز کھیلے گئے ہیں جن میں سے  9 میں جنوبی افریقہ کامیاب رہی ہے جب کہ 7 میں پاکستان کو کامیابی ملی ہے۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف کراچی ٹیسٹ 7 وکٹ اور پنڈی ٹیسٹ 95 رنز سے جیت کر مہمان ٹیم کو کلین سوئپ شکست دی تھی۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 14 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 2 days ago
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 11 hours ago
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 14 hours ago
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 14 hours ago
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 18 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • a day ago
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 16 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 16 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 days ago
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 13 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 2 days ago
Advertisement