اسپتال، بینک، ضروری خدمات کے دفاتر، ایم سی آئی اور سی ڈی اے کے دفاتر کھلے رہیں گے،نوٹیفکیشن

شائع شدہ 10 months ago پر Dec 25th 2025, 2:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں 26 دسمبر بروز جمعہ کو مقامی تعطیل کااعلان کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے تمام وفاقی دفاتر بند رہیں گے، حکومت نے پہلا وضاحتی نوٹیفکیشن منسوخ کر کے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نئے نوٹیفکیشن کے مطابق اسپتال، بینک، ضروری خدمات کے دفاتر، ایم سی آئی اور سی ڈی اے کے دفاتر کھلے رہیں گے، ضلعی انتظامیہ، پولیس، آئیسکو اور سوئی ناردن گیس کے دفاتر بھی کھلے رہیں گے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل پاک سیکریٹریٹ اور وفاقی اداروں میں چھٹی نہیں تھی۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 15 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 9 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 18 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 14 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








