اسلام آباد بلدیاتی انتخابات:الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی
کمیشن نےامیدواروں کی سہولت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں 2 دن کی توسیع کردی ہے،ترجمان

شائع شدہ 10 months ago پر Dec 26th 2025, 1:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) نے وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ میں مزید دو روز کی توسیع کر دی۔
ای سی پی جانب سے جاری کر دہ بیان کے مطابق کمیشن نےامیدواروں کی سہولت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں 2 دن کی توسیع کردی ہے۔
جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اب کا غذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 دسمبر 2025ء مقرر کی گئی ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 27 دسمبر تھی۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 20 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 14 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 20 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







