Advertisement
پاکستان

دورہ لاہور کے بعدسہیل آفریدی نے کراچی جانے کااعلان کردیا

وزیر اعلی سہیل آفریدی نے اپنے ایک بیان مین کہا، عمران خان کا پیغام لے کر آرہا ہوں، کراچی اور سندھ تیار رہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jan 1st 2026, 6:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
دورہ لاہور کے بعدسہیل آفریدی نے کراچی جانے کااعلان کردیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ لاہور میںتین دن گزارنے کے بعد اب عمران خان کا پیغام لے کر سندھ جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سہیل آفریدی نے اپنے ایک بیان مین کہا، عمران خان کا پیغام لے کر  آرہا ہوں، کراچی  اور سندھ تیار رہے۔

بیان میں سہیل آفریدی نے لاہور سے واپس جانے کے فوراً بعد ہی یہ بتایا تھا کہ وہ اب سندھ  بھی جائیں گے۔ آج انہوں نے اپنے اس اعلان کا اعادہ کیا اور  بتایا کہ وہ 9 جنوری کو سندھ کا دورہ شروع کرین گے۔  

خیال رہے کہ سہیل آفریدی نے چند روز قبل لاہور کا تین روزہ دورہ کیا تھا اور اب انہوں نے کراچی و سندھ کے دورے کا اعلان کیا ہے۔ 

وزیر اعلی سہیل آفریدی نے کراچی جانے کی تاریخ کا اعلان سوشل پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کیا۔ تاہم اس پوسٹ میں یہ نہیں بتایا کہ وہ کراچی کے ساتھ سندھ کے کن شہروں میں جائیں گے اور وہاں کتنے دن رہیں گے،جبکہ دورہ پنجاب کے دوران وہ تین دن لاہور میں گزار کر یہیں سے موٹر وے کے راستے واپس چلے گئے تھے۔ 

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 8 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 10 hours ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 13 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 14 hours ago
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 10 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 days ago
Advertisement