Advertisement

سرگودھا: ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر جھگڑا، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

افسوسناک واقعہ نوجوانوں کے درمیان ٹک ٹاک پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے تنازع پر پیش آیا، فریقین کے درمیان پہلے کوئی ذاتی دشمنی موجود نہیں تھی،پولیس

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jan 4th 2026, 8:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سرگودھا: ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر جھگڑا، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

سرگودھا: پنجاب کے شہر سرگودھا میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر جھگڑا 2 افراد کی جان لے گیا جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے علاقہ شاہپور میں  دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں مسعود کنڈان موقع پر جاں بحق ہو گیا، جبکہ ایک اور شخص ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا جاں بحق افراد کی تعداد دو ہو گئی ہے۔

اس کے علاوہ افراد 5زخمی بھی ہوئے،تمام زخمیوں کو تشویشناک حالت میں سرگودھا ریفر کر دیا گیا ہے۔  

ابتدائی معلومات کے مطابق افسوسناک واقعہ نوجوانوں کے درمیان ٹک ٹاک پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے تنازع پر پیش آیا، فریقین کے درمیان پہلے کوئی ذاتی دشمنی موجود نہیں تھی۔

پولیس کاکہنا ہےکہ واقعے میں ملوث  ملزمان فرار ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 16 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 12 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 16 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 21 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 11 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 15 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت