افسوسناک واقعہ نوجوانوں کے درمیان ٹک ٹاک پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے تنازع پر پیش آیا، فریقین کے درمیان پہلے کوئی ذاتی دشمنی موجود نہیں تھی،پولیس


سرگودھا: پنجاب کے شہر سرگودھا میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر جھگڑا 2 افراد کی جان لے گیا جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے علاقہ شاہپور میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں مسعود کنڈان موقع پر جاں بحق ہو گیا، جبکہ ایک اور شخص ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا جاں بحق افراد کی تعداد دو ہو گئی ہے۔
اس کے علاوہ افراد 5زخمی بھی ہوئے،تمام زخمیوں کو تشویشناک حالت میں سرگودھا ریفر کر دیا گیا ہے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق افسوسناک واقعہ نوجوانوں کے درمیان ٹک ٹاک پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے تنازع پر پیش آیا، فریقین کے درمیان پہلے کوئی ذاتی دشمنی موجود نہیں تھی۔
پولیس کاکہنا ہےکہ واقعے میں ملوث ملزمان فرار ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 12 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 12 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 12 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 7 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 3 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 13 گھنٹے قبل





