حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، لاشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا،حکام

شائع شدہ 9 months ago پر Jan 5th 2026, 10:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اوباڑو: صوبہ سندھ میں گڈو لنک روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، لاشوں کو تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
دوسری جانب پولیس نے ٹرک تحویل میں لے کر حادثے کی تحقیقات شروع کر دیں۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 4 گھنٹے قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 5 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 18 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- ایک گھنٹہ قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



