محسن نقوی نےمرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ محسن نقوی نے کہا کہ اللہ تعالٰی سوگوار خاندان کو صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے، آمین

شائع شدہ 9 months ago پر Jan 6th 2026, 4:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
فیصل آباد :پاکستان کے لیجنڈری آف سپنر سعید اجمل کی والدہ انتقال کر گئیں۔
اہل خانہ کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ بڑا قبرستان غلام محمد آباد میں 6 بجے ادا کی جائیگی۔
دوسری جانب چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا۔
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نےمرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ محسن نقوی نے کہا کہ اللہ تعالٰی سوگوار خاندان کو صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے، آمین۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 5 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 3 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 22 minutes ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 6 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 20 hours ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


