واضح رہے کہ ہر چھ ماہ بعد گیس کی قیمتوں میں ردوبدل ہوتا ہے

شائع شدہ 9 months ago پر Jan 6th 2026, 7:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: گیس صارفین کے لیے اچھی خبر، حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا، گیس کی قیمتوں میں آئندہ چھ ماہ کے لیے کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ یکم جنوری 2026 سے گیس کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔
علی پرویز ملک نے کہا کہ وزارت کی جانب سے جلد اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ ہر چھ ماہ بعد گیس کی قیمتوں میں ردوبدل ہوتا ہے۔
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 15 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 19 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- ایک گھنٹہ قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







