تقریب حلف برداری میں نگران وزیر اعلیٰ یار محمد، چیف سیکرٹری ابرار احمد مرزا، اراکین کونسل اور اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی

شائع شدہ 9 months ago پر Jan 6th 2026, 9:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

گلگت: گلگت بلتستان کی نگران کابینہ نے حلف اٹھالیا۔
تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جہاں سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد نے نگران کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔
تقریب حلف برداری میں نگران وزیر اعلیٰ یار محمد، چیف سیکرٹری ابرار احمد مرزا، اراکین کونسل اور اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔
نگران کابینہ میں ساجد علی بیگ، انجینئر الطاف حسین، غلام عباس، کرنل ریٹائرڈ ابرار اسماعیل، مہرداد، شرافت دین، مولانا سرور شاہ، راجہ شہباز خان، ممتاز حسین، ڈاکٹر نیاز علی، سید عدیل شاہ، بہادر علی، سیدہ فاطمہ اور عبدالحکیم شامل ہیں۔
اسی طرح نگران کابینہ میں بارہ وزراء اور دو مشیر شامل ہیں۔
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 12 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 21 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 21 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 دن قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


