Advertisement

کویت: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 2 بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی گئی

عرب میڈیا کے مطابق کویت کی ایک فوجداری عدالت نے منشیات کی بھاری مقدار کی اسمگلنگ کے جرم میں 2 بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنائی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jan 9th 2026, 5:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کویت: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 2 بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی گئی

کویت میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 2 بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنا دی گئی۔

عرب میڈیا کے مطابق کویت کی ایک فوجداری عدالت نے منشیات کی بھاری مقدار کی اسمگلنگ کے جرم میں 2 بھارتی شہریوں کو سزائے موت سنائی ہے۔ 

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دونوں افراد کو کویت میں کیفان اور شوویخ کے علاقوں سے حراست میں لیا گیا تھا، جہاں حکام نے 14 کلوگرام ہیروئن اور 8 کلوگرام میتھ ایمفیٹامین کے علاوہ 2 الیکٹرانک وزن تولنے والی مشینیں بھی برآمد کیں۔

یہ فیصلہ فوجداری عدالت نے سنایا جہاں  استغاثہ نے ثابت کیا کہ ملزمان ایک بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کے رکن تھے جو کویت سے باہر سے کام کر رہا تھا۔

Advertisement
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • ایک دن قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • ایک گھنٹہ قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 8 گھنٹے قبل
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی