واشنگٹن : ڈیموکریٹس کے سابق صدر ٹرمپ کو سز ا دلوانے کے خواب چکنا چور ہو گئے۔ امریکی سینیٹ نے کیپٹل ہل پر حملے کے کیس میں سابق صدر کے مواخذے کوردکر تے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو بری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کیپٹل ہل حملہ کیس میں دوسرےمواخذے کا مقدمہ پانچ دن تک جاری رہا۔ جس میں دونوں ایوان کے منتظمین اور دفاعی وکلاءثبوت اور دلائل پیش کرتے رہے۔
سابق صدر کے مواخذے پر امریکی سینیٹ میں ووٹنگ ہو ئی۔ جس میں 57 سینیٹرز نے ٹرمپ کو مجرم قرار دینے کے حق میں جبکہ 43 میں مخالفت نے ووٹ دیا ۔100نشستوں پر مشتمل سینیٹ میں اس وقت ڈیموکریٹک اور ری پبلکن پارٹی کے 50-50 ارکان ہیں۔ صدر کے مواخذے یا انہیں مجرم ثابت کرنے کے لیے ایوان سے دو تہائی یعنی 67 ووٹوں کی ضرورت تھی۔17 ری پبلیکنز کے ووٹ درکار تھے لیکن صرف 6 ری پبلیکنز نے ہی مخالفت میں ووٹ دیا۔
اپنی بریت کے بعد سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اس مقدمے کی مذمت کی اور کہا کہ یہ تاریخ کی سب سے بڑی الزام تراشی ہے۔ٹرمپ نے سینیٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے ۔اپنی قانونی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔ٹرمپ نے کہا ۔ ڈیموکریٹس کی جانب سے میرے سیاسی کیریئر کو ختم کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی ، میں اپنے حامیوں کو یہ کہتا ہوکہ امریکہ کو عظیم بنانے کے لئے ہماری تاریخی اورمحب وطن تحریک ابھی شروع ہوئی ہے۔

چیف آف ڈیفنس فورسز کی تقرری کا نوٹیفکیشن مقررہ وقت پر جاری کر دیا جائے گا،وزیر دفاع
- 13 گھنٹے قبل

27 ویں آئینی ترمیم پر انسانی حقوق کمشنر کا بیان زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا، دفتر خارجہ کا ردعمل
- 17 گھنٹے قبل

منشیات کی سمگلنگ پختونخوا حکومت کی زیرنگرانی ہوتی ہے جس کا پیسہ دہشتگردی میں استعمال ہوتا ہے،عطا تارڑ
- 16 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار سے مصری ہم منصب کی ملاقات، دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 17 گھنٹے قبل
سٹڈنی: دوران پروازدو طیارے آپس میں ٹکرا گئے،پائلٹ جاں بحق
- 15 گھنٹے قبل

پشاور:وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا این ایف سی ایوارڈ کی میٹنگ میں شرکت کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
الیکشن کمیشن نے ہری پور ضمنی انتخابات کو متنازع بنانے کے الزامات کوبے بنیاد قرار دے دیا
- 17 گھنٹے قبل

آئی سی آر سی اور میڈیا ان لیمیٹڈ کے اشتراک سے صحافیوں کے لیے دو روزہ 'ہیومینیٹیرین رپورٹنگ' ورکشاپ کا انعقاد
- ایک دن قبل

ایف سی ہیڈ کوارٹرز خودکش دھماکا: تینوں حملہ آوروں کے افغان شہری ہونے کی تصدیق ہو گئی
- 17 گھنٹے قبل

کُرم:دہشتگردوںکا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ، جوابی کارروائی میں 4 خارجی جہنم واصل،دو اہلکار شہید
- 11 گھنٹے قبل

گلوکار ساحر علی بگا کا گانا ’’مستانی‘‘ مقبول ہو گیا
- 17 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی تجویز زیر غور
- 13 گھنٹے قبل










