لاہور : پاکستان کے نامور مصور اور خطاط منور اسلام ابن نادرالقلم انتقال کرگئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 30th 2021, 9:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق نامور مصور اور خطاط منور اسلام کو حکومت نے قائداعظم میڈل برائے اسلامی خطاطی بھی نوازا تھا۔ منور اسلام پاکستان کے نامور مصور نادرالقلم کے صاحبزادے ہیں، نادرالقلم گھرانہ تین نسلوں سے خطاطی کی خدمت کر رہا ہے۔
منور اسلام کے والد عبدالواحد نادرالقلم نے 1960 میں پاکستان میں خطاطی نمائشوں کی بنیاد رکھی تھی، منور اسلام کو خطِ نستعلیق ،ثلث، نسخ کوفی اور بالخصوص خطِ دیوانی پر مکمل عبور حاصل تھا۔ منور اسلام کی خطاطی کے نادر نمونے ملک بھر کے اہم مقامات اور عمارتوں میں نقش ہیں ۔

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 13 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 17 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 16 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 16 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 17 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






