گلگت۔ شاہراہ قراقرم رائیکوٹ پل سے گورنرفارم تک 25 مقامات پہ بلاک ھو گئی ہے محکمہ داخلہ
گلگت: محکمہ داخلہ نے کہا ہے کہ شاہراہ قراقرم رائیکوٹ پل سے گورنرفارم تک 25 مقامات پہ بلاک ھو گئی ہے ۔ پچاس میٹر تک شاہراہ سیلاب میں بہہ گئی ہے۔

گزشتہ رات کی شدید بارشوں، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلاینڈگ کے باعث شاہراہ بلاک ہوئی۔ بھاری مشینری موقع پر کام کر رہی ہے۔ شاہراہ کھلنے میں تین سے چار دن لگ سکتے ہیں۔
شاہراہ قراقرم کوجلد از جلد کھولنے کی کوششیں جاری ہے ۔ محکمہ داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن، این ایچ اے اور ضلعی انتظامیہ کے آفیسران موقع پہ کام کی نگرانی کر رہے ہیں۔
گلگت۔ بلاک میں پھنسے مسافروں کو پیدل کراس کروا کے گلگت روانہ کر دیا گیا ہے۔ گلگت۔ مسافر و سیاح شاہراہ قراقرم کھلنے تک سفر سے اجتناب کریں ۔
پہلے سے شاہراہ پہ سفر کرنے والے حضرات چلاس سے آگے کا رخ ھر گز نہ کریں۔ سڑک کی مکمل بحالی تک شاہراہ قراقرم رائیکوٹ پل سے گورنرفارم تک ھر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔

اوپن اے آئی نے جی پی ٹی 5.1 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا
- 24 minutes ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات،دو طرفہ دفاعی تعاون پر تفصیلی گفتگو
- 5 hours ago

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ
- an hour ago

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 hours ago

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 5 hours ago

وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- 2 hours ago

برطانوی نشریاتی ادارے نے ٹرمپ کی تقریر کی غلط ایڈیٹنگ پر معافی مانگ لی
- 6 hours ago

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی
- an hour ago

مسٹر بیسٹ کا سعودی دارالحکومت ریاض میں ’بیسٹ لینڈ‘ پارک کا شاندار افتتاح
- 4 hours ago

سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت
- 4 hours ago

سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور
- 6 hours ago

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار
- 3 hours ago














