لاہور : نو اور دس محرم کو پنجاب میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 1st 2021, 3:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے موبائل فون سروس بند کرنے کے لیے شہروں کے نام بھی مانگ لیے ہیں کہ پنجاب کے کون سے شہروں میں موبائل فون سروس بند رہے گی ۔
ذرائع کے مطابق آئی جی آفس سے بھی محرم الحرام کے حوالے سے پنجاب کےحساس اضلاع کی تفصیل طلب کر لی گئی ہیں ۔
لاہور میں بھی نو اور دس محرم کے مرکزی جلوس کے راستے میں موبائل فون سروس بند رہے گی ۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 14 منٹ قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 19 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک گھنٹہ قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 19 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



