Advertisement
علاقائی

گلگت۔ شاہراہ قراقرم رائیکوٹ پل سے گورنرفارم تک 25 مقامات پہ بلاک ھو گئی ہے محکمہ داخلہ

گلگت: محکمہ داخلہ نے کہا ہے کہ شاہراہ قراقرم رائیکوٹ پل سے گورنرفارم تک 25 مقامات پہ بلاک ھو گئی ہے ۔ پچاس میٹر تک شاہراہ سیلاب میں بہہ گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 1 2021، 2:18 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

گزشتہ رات کی شدید بارشوں، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلاینڈگ کے باعث  شاہراہ بلاک ہوئی۔  بھاری مشینری موقع پر کام کر رہی ہے۔   شاہراہ کھلنے میں تین سے چار دن لگ سکتے ہیں۔

شاہراہ قراقرم کوجلد از جلد  کھولنے کی کوششیں جاری ہے ۔ محکمہ داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ  فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن، این ایچ اے اور ضلعی انتظامیہ کے آفیسران موقع پہ کام کی نگرانی کر رہے ہیں۔

گلگت۔ بلاک میں پھنسے مسافروں کو پیدل کراس کروا کے گلگت روانہ کر دیا گیا ہے۔ گلگت۔ مسافر و سیاح شاہراہ قراقرم کھلنے تک سفر سے اجتناب کریں ۔

پہلے سے شاہراہ پہ سفر کرنے والے حضرات چلاس سے آگے کا رخ ھر گز نہ کریں۔ سڑک کی مکمل بحالی تک شاہراہ قراقرم رائیکوٹ پل سے گورنرفارم تک ھر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔

Advertisement
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

  • ایک دن قبل
عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

  • ایک دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

  • 21 گھنٹے قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

  • 3 منٹ قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

  • ایک دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

  • 3 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر

ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 21 گھنٹے قبل
امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی

  • 3 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا

کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی

وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی

  • ایک منٹ قبل
Advertisement