Advertisement

174 ایرانی بیلسٹک میزائل میں 161 تباہ کیے، 13 سمندر میں گرے،اماراتی حکام

کہ ہمارے ڈیفنس سسٹم نےتمام میزائل اور ڈرونزکو بروقت روکا، ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، اپنی سرزمین کا ہر صورت دفاع کریں گے، ترجمان وزیر دفاع

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Mar 3rd 2026, 6:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
174 ایرانی بیلسٹک میزائل میں 161 تباہ کیے، 13 سمندر میں گرے،اماراتی حکام

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کے ترجمان وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ ایرانی 174 بیلسٹک میزائل میں 161 تباہ کیے، 13 سمندر میں گرے۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان اماراتی وزارتِ دفاع کا کہنا تھا کہ ہم نے172میزائل تباہ کیے، تباہ کیے جانے والے میزائل زیادہ تر سمندر میں گرے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو بھی نقصان ہوا وہ میزائل یا ڈرون لگنے سے نہیں ملبہ گرنے سے ہوا، ہماری سرزمین پر کوئی بھی میزائل براہ براست نہیں گرا بلکہ ملبہ گرا ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ ہمارے ڈیفنس سسٹم نےتمام میزائل اور ڈرونزکو بروقت روکا، ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، اپنی سرزمین کا ہر صورت دفاع کریں گے، ان کا کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے 174 بیلسٹک میزائل ٹریک کیے گئے، 161 میزائلوں کو تباہ کیا گیا، ان میں 13 سمندر میں گرے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ 689ایرانی ڈرونز میں سے 645 کو روکا گیا، 44 اماراتی حدود میں پہنچے، 8 کروز میزائل بھی تباہ کیے، حملوں میں 3 افراد ہلاک، 68 زخمی ہوئے، حملوں کے نتیجے میں بعض شہری اور رہائشی علاقوں میں نقصان پہنچا۔

Advertisement
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
Advertisement