اسلام آباد :حکومت کا 18سال سے کم عمر افراد کی کورونا ویکسینیشن شروع کرنے پر غور18 سال سے کم عمر افراد کی کورونا ویکسینیشن بارے میں مشاورت جاری ہے ۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اگست 1 2021، 7:52 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق 18 سال سے کم عمر افراد کی ویکسینیشن بارے حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے ہو گا، 18 سال سے کم عمر افراد کی ویکسینیشن سٹریٹیجی پر غور جاری ہے ۔
پہلے مرحلے میں 15 تا 18 سالہ افراد کی کورونا ویکسینیشن پر غور، دوسرے مرحلے میں 12 تا 15 سالہ بچوں کی کورونا ویکسینیشن پرغور کیا جارہا ہے ۔
ذرائع کے مطابق نادرا سے 18 سال سے کم عمر افراد کی ویکسینیشن پر مشاورت ہو گی ۔

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 5 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 days ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 3 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 3 days ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 3 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 3 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 2 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 7 hours ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 2 days ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 3 days ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






