Advertisement
تفریح

منزہ عارف ڈرامہ انڈسٹری میں کیسے آئیں

لاہور : پاکستانی اداکارہ منزہ عارف کا کہنا ہے کہ میں سکول میں ایک ٹیچر تھی اتفاقیہ طور پر ڈرامہ انڈسٹری میں آئی ہوں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 1st 2021, 7:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت جہاں انہوں نے اپنے کیرئیراورذاتی زندگی سے متعلق گفتگو کی ہے ۔

منزہ عارف نے بتایا کہ انہیں انڈسٹری میں 14 سال کا عرصہ مکمل ہوچکا ہے، 2007 میں انہوں نے پہلا ڈرامہ کیا تھا اور تب سے لے کر اب تک وہ ڈراموں میں اداکاری کررہی ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں اتفاق سے انڈسٹری میں آگئی، میرے دونوں بیٹے آڈیشن کیلئے گئے تھے، چھوٹے والے بیٹے نے کچھ ڈرامے بھی کیے ہیں، اسی ایک ڈرامے میں پرنسپل کا کردار ادا کرنا تھا جس کیلئے مجھے کہا گیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں ایک ٹیچر تھی، شادی کے بعد بھی میں نے اسے جاری رکھا لیکن جب اداکاری کی فیلڈ میں آئی تو خود کو اسکرین پر دیکھ کر اچھا لگتا تھا۔

Advertisement
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 17 hours ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 10 hours ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • a day ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • a day ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 16 hours ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 10 hours ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 days ago
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 14 hours ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • a day ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 15 hours ago
Advertisement