لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔
کشمیرمیں تیز ہوا ؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے ،گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کاامکان ہے ۔
پنجاب کے خطہ پوٹھوہار،سیالکوٹ،گجرات،نارووال جبکہ لاہور،گوجرانوالہ،منڈی بہاؤالدین،فیصل آباد،سرگودھا ،میانوالی، لیہ، بھکر، ڈی جی خان ،بہاولنگرمیں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔
خیبر پختونخواہ کے مختلف شہروں ایبٹ آباد ،مانسہرہ ، کوہستان،شانگلہ، سوات،دیر، مالاکنڈ، پشاور،کرم ،کوہاٹ، بنوں ،وز یرستان اور ڈی آئی خان میں تیز ہواؤں کےساتھ بارش کا امکان ہے
سندھ کے بیشتر جنوبی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے جبکہ کراچی، ٹھٹھہ،بدین اور تھر پارکرمیں بوندا باندی کا امکان ہے ۔
کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں،کم سے کم درجہ حرارت6 ڈگری تک چلا گیا
- 13 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ
- 13 گھنٹے قبل

نئے کرنسی نوٹ تیار، چھپائی کیلئے اسٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار
- 10 گھنٹے قبل

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا
- 10 گھنٹے قبل

اسلام آباد کے بعد لاہور میں گیس لیکج دھماکا،8 افراد جھلس کر زخمی
- 10 گھنٹے قبل
ہری پورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر جاں بحق
- 13 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا نیووٹیک کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان، تکنیکی و فنی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے کی ہدایت
- 8 گھنٹے قبل

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی سلیکٹرمحمد الیاس انتقال کر گئے
- 10 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
- 6 گھنٹے قبل

ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے عوام کو سہولیات کی فراہمی مزید سہل اور ڈیجیٹائزیشن کے عمل میں تیزی لائی جائے،وزیراعظم
- 7 گھنٹے قبل

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی
- 13 گھنٹے قبل

صدر مملکت نے نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس پر دستخط کر دیے
- 12 گھنٹے قبل










.webp&w=3840&q=75)