Advertisement

پی ایس ایل: پشاور زلمی نے راولپنڈیزکو 5 وکٹوں سے شکست دےدی

پشاور کی جانب سے محمد حارث نے47 اور بابر اعظم نے 39 رنزبنائے۔ مائیکل بریسویل نے35 اور عبدالصمد نے 11 گیندوں پر 33 رنز بنائے

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Mar 28th 2026, 7:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل: پشاور زلمی نے راولپنڈیزکو 5 وکٹوں سے شکست دےدی

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے میچ میں پشاور زلمی نے  راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈیز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

راولپنڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ پر 214 رنز اسکور کیے۔ پنڈیز کی جانب سے اننگز کا آغاز رضوان اور یاسر خان نےکیا اور دونوں کھلاڑیوں کی جانب سے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

جبکہ یاسر خان نے 83، کپتان محمد رضوان نے 41 رنز بنائے،کامران غلام نے 37، ڈیرل مچل نے 23 اور سیم بلنگز نے 18 رنز کی اننگز کھیلیں۔

پشاور زلمی کی جانب سے فاسٹ بولر علی رضا نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

تعاقب میں پشاور زلمی نے 215 رنز کا ہدف پانچ وکٹوں پرآخری اوور میں حاصل کرلیا۔

پشاور کی جانب سے محمد حارث نے47  اور بابر اعظم نے 39 رنزبنائے۔ مائیکل بریسویل نے35 اور عبدالصمد نے 11 گیندوں پر 33 رنز بنائے۔

Advertisement
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 13 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 9 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 8 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement