لاہور : تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹون سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 15th 2021, 11:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے تین میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی، کپتان بابر اعظم 44 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، محمد رضوان نے 42، حیدر علی نے 15 رنز بنائے جبکہ فہیم اشرف نے 10، آصف علی نے 7 رنز کا اضافہ کیا۔حسن علی 20، محمد نواز 18 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کے لیے 165 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان کی طرف سے زاہد محمود نے ڈیبیو پر 3 شکار کیے جبکہ محمد نواز اور حسن علی نے دو دو وکٹیں حاصل کیں اور عثمان قادر کے حصے میں ایک وکٹ آئی۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیوڈ ملر 85 رنز کے ساتھ ٹاپ سکور رہے جبکہ جانیمن ملان نے 27، وین بلجون نے 16 رنز بنائے۔

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 5 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 7 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 7 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 5 hours ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 4 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 9 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 5 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





