Advertisement

پاکستان کو اپریل سے پہلے آسٹرا زینیکا ویکسین کی 17 ملین خوراکیں ملیں گی

اسلام آباد: پاکستان کو اپریل سے پہلے آسٹرا زینیکا ویکسین کی 17 ملین خوراکیں ملیں گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 15th 2021, 11:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  برطانوی ہائی کمیشن نے  تصدیق کی ہے کہ   پاکستان کو  جون سے قبل 10 ملین خوراکیں ،اپریل سے قبل ایسٹرا زینیکا ویکسین کی 17 ملین خوراکیں مل جائیں گی۔

ویکسین کی مدد سے آٹھ لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو مہلک کورونا وائرس سے تحفظ ملے گا۔ آسٹرا زینیکا ویکسین کے لئے دو خوراکیں درکار ہیں۔ پہلی ڈوز  76 فیصد موثر  اور افادیت ہے جو کہ  دوسری خوراک کے بعد بڑھ کر 82 فیصد ہوجاتی ہے۔

اس سے قبل  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے اس خبر سنایا تھا کہ کووایکس نے 2021 کے پہلے نصف میں پاکستان کے لئے آسٹر زینیکا ویکسین کی 17 ملین تک خوراک کی فراہمی کا عندیہ دیا ہے۔

غریب ممالک کوکورونا ویکسین کی فراہمی کے لئے کووایکس پروگرام کے تحت  پاکستان کو 17.2 ملین خوراکیں ملیں گی۔ اس اسکیم نے درجنوں ممالک کے لئے سال کے وسط تک اپنی آبادی کا 3 فیصد سے زیادہ حفاظتی ٹیکوں کیلئے کافی مقدار میں خوراکیں تیار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

Advertisement
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • 3 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 4 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 5 دن قبل
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 5 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 3 دن قبل
Advertisement