Advertisement

تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور : تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹون سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 15th 2021, 11:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پاکستان نے تین میچوں کی سیریز 1-2 سے جیت لی، کپتان بابر اعظم 44 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، محمد رضوان نے 42، حیدر علی  نے 15 رنز بنائے جبکہ  فہیم اشرف نے 10، آصف علی نے 7 رنز کا اضافہ کیا۔حسن علی 20، محمد نواز 18 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں  جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کے لیے 165 رنز کا ہدف دیا  تھا۔ پاکستان کی طرف سے زاہد محمود نے ڈیبیو پر 3 شکار کیے جبکہ  محمد نواز اور حسن علی نے دو دو وکٹیں حاصل کیں اور عثمان قادر کے حصے میں ایک وکٹ آئی۔

جنوبی افریقہ   کی جانب سے   ڈیوڈ ملر 85 رنز کے ساتھ ٹاپ سکور رہے جبکہ  جانیمن ملان نے 27، وین بلجون نے 16 رنز بنائے۔

Advertisement
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 9 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 5 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 5 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک گھنٹہ قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 6 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement