Advertisement
تجارت

سونے کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر نمایاں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

خیال رہے کہ گزشتہ روزپاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 9 ہزار 500 اور 10 گرام کی قیمت 8 ہزار 145 روپے کم ہوئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 10th 2026, 6:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر نمایاں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی:مقامی اور عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے سے 4 لاکھ 97 ہزار 662 روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن کےمطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2572 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 26 ہزار 664 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالرز کے اضافے سے 4753 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 9 ہزار 500 اور 10 گرام کی قیمت 8 ہزار 145 روپے کم ہوئی تھی۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 20 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 15 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 21 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 11 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان