Advertisement
تجارت

کشیدگی کے خاتمے کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

ئی قیمتوں کے تعین کے لیے آج آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ورکنگ تیار کرے گی، جس کے بعد پیٹرولیم ڈویژن وزیراعظم سے مشاورت کے بعد حتمی منظوری حاصل کرے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 10th 2026, 6:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کشیدگی کے خاتمے کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد: ایران اور امریکہ کے مابین کئی ہفتوں سے جاری کشیدگی اور بحران کےخاتمے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ،جس کے پیش نظر پاکستان میں تیل سستا ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔

ذرائع پیٹرولیم انڈسٹری کے مطابق قیمتوں میں 78 سے 100 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 70 سے 78 روپے تک کمی متوقع ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 90 سے 100 روپے فی لیٹر تک سستا کیا جا سکتا ہے،جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کرینگے۔ 

یٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے تعین کے لیے آج آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ورکنگ تیار کرے گی، جس کے بعد پیٹرولیم ڈویژن وزیراعظم سے مشاورت کے بعد حتمی منظوری حاصل کرے گا۔ نئی قیمتوں کا اعلان وفاقی حکومت کی جانب سے کیا جائے گا

ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ براہ راست عوام تک پہنچایا جائے گا۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے عالمی منڈی میں تین روز تک تیل کی قیمتوں میں تقریباً 17 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا. تاہم امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد قیمتوں میں تقریباً 16 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی۔ 

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 21 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 16 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 12 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 21 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
Advertisement