Advertisement
پاکستان

"امن مشق 2021ء" جاری ، بحری انسداد دہشتگردی آپریشنز کا شاندار مظاہرہ

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کی میزبانی میں "امن مشق 2021ء" جاری ہیں ، مشقوں کے تیسرے روز بحری انسداد دہشتگردی آپریشنز کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 15th 2021, 7:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ  پاک بحریہ کی میزبانی میں "امن مشق 2021ء" جاری ہیں،مشقوں کے تیسرے روز بحری انسداد دہشتگردی آپریشنز کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے آپریشنز کا مشاہدہ کیا۔

 ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق  امن مشق 2021ء میں 40 سے زائد ممالک اپنے بحری اثاثوں، مندوبین کیساتھ شریک ہیں ،امن 2021ء، اپنے سلسلے کی ساتویں مشق، 11 سے 16 فروری تک جاری رہیں گی۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ   ہر2سال ہونےوالی امن مشقوں میں مختلف نوعیت کی درلزکی جارہی ہیں،جنرل ندیم رضانےمشقوں کی پیشہ ورانہ مہارتوں کوسراہا، جنرل ندیم رضاکثیرالمکی مشقوں کیلئےپاک بحریہ کی کوششوں کو بھی سراہا ہے۔

جنرل ندیم رضا نے کہا کہ  ان مشقوں سےعلاقائی تعاون اوراستحکام کوفروغ ملےگا، یہ مشقیں دہشتگردی ،میری ٹائم جرائم کےخلاف اتحادکےطورپردیکھی جائیں گی،پاکستان خطےمیں امن اوربقائےباہمی کےاصولوں پرکاربندہے، امن 2021کاکامیاب انعقادعلاقائی امن واستحکام کےپاکستان کےعزم کی تائیدہے۔

Advertisement
امریکی صدر کا غزہ خالی کرانے کا بیان احمقانہ ہے ، امیر جماعت اسلامی

امریکی صدر کا غزہ خالی کرانے کا بیان احمقانہ ہے ، امیر جماعت اسلامی

  • 10 گھنٹے قبل
اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں

اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں

  • 12 گھنٹے قبل
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری  کا جے ڈی سی کے زیر اہتمام  لیب کا افتتاح

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا جے ڈی سی کے زیر اہتمام لیب کا افتتاح

  • 9 گھنٹے قبل
غیرقانونی بھارتی تارکین   وطن امریکہ سے ڈی پورٹ ہو ناشروع

غیرقانونی بھارتی تارکین وطن امریکہ سے ڈی پورٹ ہو ناشروع

  • 12 گھنٹے قبل
مقبوضہ کشمیر کیلئے پاکستان کی حمایت میں  کمی آئی نہ آئے گی ، وزیر اعظم آزاد کشمیر

مقبوضہ کشمیر کیلئے پاکستان کی حمایت میں کمی آئی نہ آئے گی ، وزیر اعظم آزاد کشمیر

  • 14 گھنٹے قبل
ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کیلئےجوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب  کر لیا گیا  

ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کیلئےجوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا  

  • 10 گھنٹے قبل
یوم یکجہتی کشمیر پرآرمی چیف جنرل عاصم منیر  کا مظفر آبادکا دورہ

یوم یکجہتی کشمیر پرآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا مظفر آبادکا دورہ

  • 14 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا غزہ پرقبضے کا بیان،حکومت واضح موقف اپنائے،فضل الرحمان

ٹرمپ کا غزہ پرقبضے کا بیان،حکومت واضح موقف اپنائے،فضل الرحمان

  • 10 گھنٹے قبل
لاہور : پنجاب ریونیو اتھارٹی نے   ریسٹورنٹس  کے گرد گھیرا تنگ  کر دیا

لاہور : پنجاب ریونیو اتھارٹی نے  ریسٹورنٹس  کے گرد گھیرا تنگ  کر دیا

  • 16 گھنٹے قبل
جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پنجاب بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ

جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پنجاب بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ

  • 16 گھنٹے قبل
ایس ایچ او کا غیر قانونی اعلان ،  ایس ایچ او کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت

ایس ایچ او کا غیر قانونی اعلان ، ایس ایچ او کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت

  • 9 گھنٹے قبل
محسن نقوی  سے چینی ہم منصب کی ملاقات ، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

محسن نقوی سے چینی ہم منصب کی ملاقات ، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement