Advertisement
ٹیکنالوجی

یو اے ای کا"ہوپ" نامی مارس مشن سرخ سیارے کے مدار میں داخل

دبئی : متحدہ عرب امارات کا "ہوپ" نامی مارس مشن سرخ سیارے کے مدار میں داخل ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 15th 2021, 2:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  متحدہ عرب امارات کا "ہوپ"  نامی مارس مشن سرخ سیارے کے مدار میں  داخل ہوگیا۔مشن نے مریخ کی  پہلی تصویر بھی جاری کردی۔یہ تصویر ہوپ ای ایکس آئی اِنسٹرومنٹ  نے مریض کی سطح سے 24ہزار7سو کلومیٹر پر بلندی پر لی تھی۔ اس تصویر میں علی الصبح سولرسسٹم کے سب سے بڑے آتش فشاں پہاڑ کو دیکھا جاسکتاہے۔

 اگرچہ یہ تصویر پہلے جاری ہونیوالی تصاویر جیسی ہے لیکن اس مشن کیساتھ متحدہ عر ب امارات مریخ کیلئے مشن بھجوانے والا پہلا عرب ملک ہے۔اس مشن کا مقصد مریخ کے موسم اور ماحولیاتی سسٹم سے متعلق معلومات اکٹھی کرنا ہے۔

Advertisement
اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں

  • 10 منٹ قبل
سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا

  • ایک گھنٹہ قبل
پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے

ایک اور یورپی نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا

  • 4 گھنٹے قبل
ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا  افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف

  • 13 منٹ قبل
ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

  • ایک گھنٹہ قبل
ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں  جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش

  • چند سیکنڈ قبل
پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ

  • 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون

  • ایک گھنٹہ قبل
مٹی کا تیل 3 روپے 15 پیسے مہنگا، نئی قیمت 179.96 روپے فی لیٹر

مٹی کا تیل 3 روپے 15 پیسے مہنگا، نئی قیمت 179.96 روپے فی لیٹر

  • 4 گھنٹے قبل
بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ 