سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا، کتنی چھٹیاں ملیں گی؟
سندھ بھر میں 26 مئی سے 29 مئی 2026 تک عام تعطیلات ہوگی، صوبے میں منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل ہوگی،نوٹیفکیشن

شائع شدہ 3 months ago پر May 22nd 2026, 8:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی:حکومت سندھ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر صوبے بھر میں 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
جاری کر دہ اعلامیے کے مطابق سندھ میں سرکاری طور پر عیدالاضحیٰ کی 4 روز کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں 26 مئی سے 29 مئی 2026 تک عام تعطیلات ہوگی، صوبے میں منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل ہوگی۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اطلاق صوبے کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور بلدیاتی اداروں پر ہوگا تاہم ضروری خدمات انجام دینے والے ملازمین اور بجٹ کی تیاری میں مصروف عملہ ان تعطیلات سے مستثنیٰ ہوگا۔

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا مزید اضافہ
- 8 گھنٹے قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 2 دن قبل

بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈی جے کراچی میں سروں سے بھری شام سجانےکو تیار
- 5 گھنٹے قبل
شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نیا انکشاف
- 7 گھنٹے قبل

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 2 دن قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں تھیٹرز کے خلاف بڑا ایکشن، 8 اداکاراؤں پر پابندی
- 3 گھنٹے قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات
- 8 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 2 دن قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 2 دن قبل

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



