Advertisement
تفریح

بنگلادیش میں ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ نامی بھینسا سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا

ڈونلڈ ٹرمپ نامی بھینسے کے منفرد رنگ اور سنہری بالوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے اور بھینسے کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں،رپورٹس

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر May 22nd 2026, 8:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بنگلادیش میں ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ نامی بھینسا سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا

ڈھاکا:بنگلادیش میں امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے مشہور نایاب سنہری بالوں والا بھینسا توجہ کا مرکز بن گیا۔

بنگلہ دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ  نامی بھینسے کے منفرد رنگ اور سنہری بالوں  نے  سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے  اور بھینسے کی تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

دور دور سے لوگ ڈونلڈ ٹرمپ نامی بھینسے کو دیکھنے اور اس کے ساتھ تصاویر بنوانے کے لیے آنے لگے ہیں۔

بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق یہ نایاب بھینسا آئندہ چند روز میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربان کیا جائے گا

Advertisement
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 3 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک گھنٹہ قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 17 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement