Advertisement

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان ہو گیا،تقریبات 6 روز تک جاری رہیں گی

شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین 9 جولائی کو شمال مشرقی ایرانی شہر مشہد میں ہو گی، رہبر انقلاب کو روضہ امام رضا میں سپرد خاک کیا جائے گا،ایرانی میڈیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 months ago پر Jun 13th 2026, 7:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان ہو گیا،تقریبات 6 روز تک جاری رہیں گی

تہران :امریکی و اسرائیلی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے ایران کے سپریم لیڈر سید آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق4 اور 5 جولائی کو شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی الوداعی تقریبات کا آغاز دارالحکومت تہران سے کیا جائے گا، جہاں انکی میت کو آخری دیدار کے لیے رکھا جائے گا اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ رہبر اعلیٰ کی نمازِ جنازہ اور جنازے کا جلوس 6 جولائی کو نکالا جائے گا۔

اِسی طرح 7جولائی کو مقدس شہر قم میں بھی جنازے کا جلوس منعقد کیا جائے گا، شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین 9 جولائی کو شمال مشرقی ایرانی شہر مشہد میں ہو گی، رہبر انقلاب کو روضہ امام رضا میں سپرد خاک کیا جائے گا

ایرانی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ منتظمین کی دنیا بھر کے مسلمانوں اور ایران سے محبت کرنے والوں کو شرکت کی دعوت ہے۔

واضح رہے علی خامنہ ای فروری میں ایران پر ہونے والے اسرائیلی امریکی حملوں میں شہید ہوئے تھے، علی خامنہ ای کی وفات کے ساتھ ایران میں تین دہائیوں پر مشتمل قیادت کا دور اختتام پذیر ہوا۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 20 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک گھنٹہ قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 2 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 16 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
Advertisement