اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نئی ٹریول ایڈوائزی کا اطلاق 9اگست سے ہوگا، اسلام آباد کراچی، لاہور سمیت بین الاقوامی ہوائی اڈوں کے منیجرز کو عملدرآمد کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔6سال اور زائد عمر کے تمام مسافروں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ کی نیگیٹیو رپورٹ لازمی قرار دیدی گئی ہے۔
ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ 72گھنٹوں سے پہلے کی نہ ہو، پاکستان آنے والے 6سال اور زائد عمر کے تمام مسافروں کا ملکی ایئرپورٹ پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کیا جائے گا۔
سی اے اے کا کہنا ہے کہ 6سال سے 12سال تک کے کورونا مریضوں کو گھروں میں قرنطینہ کیا جائے گا، 12 سال سے زائد عمر کے مسافروں کو مختص قرنطینہ مراکز میں رکھا جائے گا ۔پاکستان پہنچنے والے مسافروں پر صورتحال کے مطابق اضافی شرائط بھی لاگو ہوسکتیں ہیں۔
ایک دن کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ روابط مزید مستحکم کرنے کاعزم
- 10 گھنٹے قبل

خیرات سے ہسپتال چل سکتے ہیں حکومت نہیں ، وزیر خزانہ
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان کا بھارت سے جیتنا لازمی ہے، علی امین گنڈا پور
- 6 گھنٹے قبل

وزیر اعلی پنجاب نے گرین کریڈٹ پروگرام کا آغاز کردیا
- 9 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی : پاک بھارت ٹاکرا کل دبئی میں ہو گا
- 8 گھنٹے قبل

بھارتی بولڈ اداکارہ پونم پانڈے کیساتھ مداح کی بدتمیزی ، ویڈیووائرل
- 9 گھنٹے قبل

راکھی ساونت کا پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت کے جیتنے پر ڈانس کرنے کا وعدہ
- 6 گھنٹے قبل

لبنان میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ، بیروت کی تمام ٹکٹس فروخت
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کانگو تنازعے کو پرامن طریقے سے حل کرنا چاہتا ہے ، پاکستانی سفیر
- 10 گھنٹے قبل

فنانس ایکٹ 2015 شق 7 آئین پاکستان سے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار
- 10 گھنٹے قبل

واٹس ایپ نے انڈیا میں ایک ماہ میں 84 لاکھ سے زائد واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیے
- 10 گھنٹے قبل