شمع رانا پر بدترین تشدد، مقدمہ درج،تھیٹر کو نوٹس جاری، سیکرٹری اطلاعات نے رپورٹ طلب کر لی

شیخوپورہ: شیخوپورہ کے ایک تھیٹر میں لاہور کی رہائشی اسٹیج اداکارہ شمع ناز پر دوران ڈرامہ اوباش شخص نے تشدد کیا۔
اداکارہ شمع ناز کے مطابق راجا زین نامی شخص نے تین مسلح افراد کے ہمراہ دوران ڈرامہ اسٹیج پر چڑھ کر تشدد کا نشانہ بنایا،زین نے زبردستی تعلقات نہ بنانے پر تشدد کیا جان سے مارنے کی دھمکیاں دی۔
اداکارہ شمع ناز نے مزید کہا کہ اداکارہ شمع ناز نے تھانہ اے ڈویژن شیخوپورہ میں اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دیدی۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گیارہ جولائی رات گیارہ بجے کے بعد پیش آیا سی سی ٹی وی سامنے آ گئی۔

سیکرٹری اطلاعات طاہر رضا ہمدانی نے ای ڈی پکار سے رپورٹ طلب کرلی۔پنجاب آرٹس کونسل نے مقامی تھیٹر مالک کو شوکاز نوٹس جاری کردیا جبکہ تھیٹر انتظامیہ کے خلاف مزید ایکشن کی ہدایت بھی کی گئی۔
سیکرٹری انفارمیشن کے مطابق خاتون اداکارہ کو تھیٹر مارنے والا شخص گرفتار ہوچکا۔ واضح رہے اس سے قبل بھی پنجاب کے کئی تھیٹر ز میں اس طرح کے تشدد کے واقعات پیش آ چکے ہیں۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 9 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 9 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 9 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 7 گھنٹے قبل






