امریکی میڈیا کے مطابق الاسکا کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ اینکریج سےکیپ نیونیہم جانے والا طیارہ کیپ نیونیہم ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوا

شائع شدہ a month ago پر Aug 21st 2026, 4:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
واشنگٹن: امریکی ریاست الاسکا میں 8 افراد کو لے جانے والا چارٹر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق الاسکا کمانڈ نے تصدیق کی ہے کہ اینکریج سےکیپ نیونیہم جانے والا طیارہ کیپ نیونیہم ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوا۔
امریکی فیڈرل ایوی ایشن کے مطابق گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے، چارٹرڈ طیارے میں 2 پائلٹ، 6 مسافر سوار تھے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ چارٹرڈ طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکیں، حکام نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 21 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 17 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 20 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








