ممبئی : بالی وڈ اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ میں اور اجے دیوگن ہم سیٹ پر بات چیت کیا کرتے تھے ،آہستہ آہستہ ہماری دوستی کا آغاز ہوگیا ۔


تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ اداکار اجے سے پہلی ملاقات 1995 میں فلم 'ہلچل' کے سیٹ پر ہوئی تھی۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں اپنے شوٹ کیلئے تیار تھی، میں نے پوچھا میرا ہیرو کہاں ہے کسی نے اجے کی طرف اشارہ کیا جو ایک کونے میں بیٹھا ہوا تھا، میں نے اسے دیکھتے ہی برا بھلا کہنا شروع کردیا ۔
کاجول نے کہا کہ آہستہ آہستہ ہماری دوستی کا آغاز ہوگیا، ہم سیٹ پر بات چیت کیا کرتے تھے، اس وقت میں کسی کو ڈیٹ کررہی تھی اور اپنے بوائے فرینڈ کی شکایات اجے سے کیا کرتی تھی ۔
اداکارہ نے کہا ہے کہ بعد ازاں ہم دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارنا اچھا لگنے لگا، ہم میں سے کسی نے باقاعدہ ایک دوسرے کو پروپوز نہیں کیا تھا کیونکہ یہ کافی لازمی بات تھی کہ ہم نے شادی کرنی ہے۔
یاد رہے کہ اداکار اجے اور کاجول کی شادی 24 فروری 1999 کو ہوئی تھی۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل







