پاکستان
- Home
- News
پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 11اگست کواسلام آباد میں طلب
اسلام آباد : سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس 11اگست کواسلام آباد میں طلب کر لیا ہے ۔
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 6th 2021, 4:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمان کریں گے ،اجلاس میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے حوالے سے فیصلے کیے جائیں گے ۔
اجلاس میں مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیاجائےگا،ملکی سیاسی صورتحال ،بالخصوص افغان تنازعہ بارے متفقہ پالیسی اپنانے پر بھی غورکیا جائیگا ۔
اجلاس میں شہبازشریف ،محموداچکزئی اورشاہدخاقان عباسی سمیت دیگرشریک ہونگے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے ۔
پاکستان کا معاشی منظرنامہ مثبت تبدیلیوں کا عکاس
- 4 گھنٹے قبل
شمالی وزیرستان میں جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد اویس شہید کی نماز جنازہ ادا
- 2 گھنٹے قبل
کراچی : 2 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ
- 3 گھنٹے قبل
27محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت
- 3 گھنٹے قبل
منی لانڈرنگ کیس،اسپیشل عدالت کا مونس الہی کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم
- ایک گھنٹہ قبل
کرم کشیدگی،وزیر اعلی ٰ علی امین کی ہدایات پر صوبائی حکومت کی ہیلی کاپٹر سروس فعال
- 43 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات